Brailvi Books

عمرہ کے19مَدَنی انعامات
1 - 6
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ طاَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
19مَدَنی انعامات(برائے عمرہ و سفر ِمدینہ)
{ مَدَنی تحریک برا ئے عبا داتِ حَرَمین}
{1}کیا آج آپ نے کچھ نہ کچھ جا ئز کاموں سے پہلے اچھی اچھی نیّتیں کیں؟
1	2	3	4	5	6	7	8	9	10	11	12	13	14	15	میزان
16  	17	18	19	20	21	22	23	24	25	26	27	28	29	30	
{2} کیا آج آپ نے مکہ مکرمہ ومدینہ منورہ زَادَھُمَا اللّٰہُ شَرَفًا وَّ تَعْظِیْمًا کی حاضری کے دوران دن کا اکثر حصہ با وضو رہنے کے سا تھ ساتھ آبِ زَم زَم نوش فرمایا؟ (روزہ ہونے کی صورت میں رات میں )
1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9, 10, 11, 12, 13, 14, 15, میزان
16  , 17, 18, 19, 20, 21, 22, 23, 24, 25, 26, 27, 28, 29, 30, 
{3}کیا آج آپ کا فرائض، واجبات اور سُنَنِ مؤکدات پر عمل کے ساتھ ساتھ اکثر ’’مَدَنی اِنعامات‘‘ کے مطا بق عمل رہا؟
1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9, 10, 11, 12, 13, 14, 15, میزان
16  , 17, 18, 19, 20, 21, 22, 23, 24, 25, 26, 27, 28, 29, 30,